حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا فَرَغَ مِنْ غُسْلِهِ تَتَبَّعَ مَسَاجِدَهُ بِالطِّيبِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب غسل دے کر فارغ ہوں گے تو اسکے بعد میت کے سجدوں والی جگہ پر خوشبو لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11344، ترقيم محمد عوامة 11132)