☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11071
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11071
حدیث نمبر: 11071 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: قُلْتُ لِصَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ، أَنَّ الْمَرْأَةَ تَمُوتُ مَعَ الرِّجَالِ وَلَيْسَ مَعَهُمُ امْرَأَةٌ، قَالَتْ:" يَدْفِنُونَهَا فِي ثِيَابِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت صفیہ بنت ابی عبید سے پوچھا کہ اگر عورت مردوں کے ساتھ مرجائے اور ان کے ساتھ کوئی عورت نہ ہو تو کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا اس کو، اس کے کپڑوں میں ہی دفن کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11279]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11279، ترقيم محمد عوامة 11071)
پچھلی حدیث → (11070) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11072)