حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا مَاتَتِ الْمَرْأَةُ فِي الرِّجَالِ لَيْسَ مَعَهُمُ امْرَأَةٌ صُبَّ عَلَيْهَا الْمَاءُ مِنْ فَوْقِ الثِّيَابِ صَبًّا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت مردوں کے ساتھ مرجائے اور ان کے ساتھ کوئی عورت نہ ہو تو اس پر اس کے کپڑوں کے اوپر سے پانی بہا کر اس کو غسل دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11278]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11278، ترقيم محمد عوامة 11070)