☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 11071
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 11071
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: قُلْتُ لِصَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ، أَنَّ الْمَرْأَةَ تَمُوتُ مَعَ الرِّجَالِ وَلَيْسَ مَعَهُمُ امْرَأَةٌ، قَالَتْ:" يَدْفِنُونَهَا فِي ثِيَابِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت صفیہ بنت ابی عبید سے پوچھا کہ اگر عورت مردوں کے ساتھ مرجائے اور ان کے ساتھ کوئی عورت نہ ہو تو کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا اس کو، اس کے کپڑوں میں ہی دفن کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11279]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11279، ترقيم محمد عوامة 11071)
← Previous Hadith (11070) Back to Bab Next Hadith → (11072)