حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي الْمَرْأَةِ تَمُوتُ مَعَ الرِّجَالِ قَالَ:" تُيَمَّمُ ثُمَّ تُدْفَنُ فِي ثِيَابِهَا" قَالَ:" وَالرَّجُلُ مثل ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے پوچھا گیا کہ عورت اگر مردوں کے ساتھ مرجائے؟ آپ نے فرمایا اس کو تیمم کروایا جائے اور پھر انہی کپڑوں میں دفن کردیا جائے، اور مرد کا بھی یہی حکم ہے (اگر وہ عورت میں مرے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11280]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11280، ترقيم محمد عوامة 11072)