☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11069
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11069
حدیث نمبر: 11069 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَرْسَلَتْ أُمِّي إلَى عَلْقَمَةَ تَسْأَلُهُ عَنِ الْحَائِضِ تُغَسِّلُ الْمَيِّتَ" فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ میری والدہ نے مجھے حضرت علقمہ کے پاس یہ دریافت کرنے کے لیے بھیجا کہ حائضہ عورت میت کو غسل دے سکتی ہے؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11277]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11277، ترقيم محمد عوامة 11069)
پچھلی حدیث → (11068) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11070)