☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11065
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11065
حدیث نمبر: 11065 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، أَنَّ قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ ، مَرَّ عَلَى رَجُلٍ قَدْ بَانَتْ إصْبَعُهُ مِنْهُ فَصَرَّهَا مَعَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن سعد ایک شخص کے پاس سے گزرے اس کی انگلی الگ ہوگئی تھی آپ نے اس کے ساتھ اس کو قبر میں رکھ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11273، ترقيم محمد عوامة 11065)
پچھلی حدیث → (11064) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11066)