☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10955
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10955
حدیث نمبر: 10955 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّ مُحَمَّدَ ابْنَ سِيرِينَ، حَضَرَ بَعْضَ أَهْلِهِ وَهُوَ فِي الْمَوْتِ فَجَعَلَ يَقُولُ:" قُولُوا سَلَامًا , قُولُوا سَلَامًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون سے مروی ہے کہ حضر ت محمد بن سیرین اپنے اھل میں سے کسی کی وفات پر حاضر ہوئے تو آپ نے فرمایا: لوگو! سلام کہو، لوگو! سلام کہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11161]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11161، ترقيم محمد عوامة 10955)
پچھلی حدیث → (10954) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10956)