أُمِّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ الْحَسَنِ، قَالَتْ: كُنْتُ عندَ أُمِّ سَلَمَةَ أَنْظُرُ فِي رَأْسِهَا، فَجَاءَ إنْسَانٌ فَقَالَ: فُلَانٌ... الْمَوْت، فَقَالَتْ لَهَا: انْطَلِقِي فَإِذَا احْتُضِرَ فَقولي:" السَّلَامُ عَلَى الْمُرْسَلِينَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ام الحسن فرماتی ہیں کہ میں حضر ت ام سلمہ کے پاس موجود تھی اور ان کے سر کو دیکھ رہی تھی۔ ایک شخص نے آ کر کہا فلاں آدمی مرنے والا ہے۔ آپ نے مجھ سے فرمایا کہ اس کے پاس جاؤ، جب اس کا سانس اکھڑنے لگے تو یہ کہو: سلام ہو رسولوں پر اور تمام تعریفیں رب العالمین کے لئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11160]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11160، ترقيم محمد عوامة 10954)