☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10809
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10809
حدیث نمبر: 10809 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِبَنِي هَاشِمٍ وَلَا لِمَوَالِيهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ بنو ہاشم اور غلاموں کیلئے صدقہ حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11014]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11014، ترقيم محمد عوامة 10809)
پچھلی حدیث → (10808) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10810)