☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10644
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10644
حدیث نمبر: 10644 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قَالَ أَبُو بَكْرٍ: وَسَمِعْتُ وَكِيعًا L8160، يَذْكُرُ عَنْ سُفْيَانَ L3436، أَنَّهُ قَالَ:" لَا يُعْطِهَا مَنْ يُجْبَرُ عَلَى نَفَقَتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ جن کا نفقہ تم پر لازم ہے ان کو نہیں دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10843، ترقيم محمد عوامة 10644)
پچھلی حدیث → (10643) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10645)