☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10563
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10563
حدیث نمبر: 10563 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كُلُّ شَيْءٍ أُرِيدَ بِهِ التِّجَارَةُ فَفِيهِ الزَّكَاةُ، وَإِنْ كَانَ لَبِنًا أَوْ طِينًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جو تجارت کیلئے ہو اس پر زکوٰۃ ہے خواہ وہ دودھ ہو یا مٹی ہو۔ اور حضرت حکم سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10757]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10757، ترقيم محمد عوامة 10563)
پچھلی حدیث → (10562) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10564)