أَبُو بَكْرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: كَانَ أَبُو بَكْرٍ إذَا أَعْطَى إنْسَانًا الْعَطَاءَ سَأَلَهُ" هَلْ لَكَ مَالٌ؟" فَإِنْ قَالَ: نَعَمْ،" زَكَّى مَالَهُ مِنْ عَطَائِهِ"، وَإِلَّا سَلَّمَ لَهُ عَطَاءَهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم سے مروی ہے کہ حضرت صدیق اکبر جب بیت المال سے کسی کو وظیفہ دیتے تو اس سے دریافت فرماتے کہ کیا تیرے پاس مال موجود ہے؟ اگر اس کا جواب ہاں میں ہوتا تو آپ اس کے وظیفہ کے مال میں سے زکوٰۃ نکال لیتے وگرنہ اسکے سپرد کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10759]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10759، ترقيم محمد عوامة 10564)