☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10536
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10536
حدیث نمبر: 10536 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ حَمَّادًا، يَقُولُ: " مَنْ لَمْ يَكُنْ عندَهُ مَالٌ يَبْلُغُ فِيهِ الزَّكَاةَ أُعْطِيَ مِنَ الزَّكَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ جس شخص کے پاس اتنا مال نہ ہو جس پر زکوٰۃ آتی ہے اس کو زکوٰۃ دے سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10728]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10728، ترقيم محمد عوامة 10536)
پچھلی حدیث → (10535) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10537)