حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: كَانَ سُفْيَانُ، وَحَسَنٌ، يَقُولَانِ: " لَا يُعْطَى مِنْهَا مَنْ لَهُ خَمْسُونَ دِرْهَمًا، وَلَا يُعْطَى مِنْهَا أَكْثَرُ مِنْ خَمْسِينَ إلَّا أَنْ يَكُونَ عَلَيْهِ دَيْنٌ فَيُقْضَى دَيْنُهُ وَيُعْطَى بَعْدَ خَمْسِينَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سفیان اور حضرت حسن ارشاد فرماتے ہیں کہ جس کے پاس پچاس درہم موجود ہوں اس کو زکوٰۃ نہیں دی جائیگی اور نہ ہی پچاس دراھم سے زائد کسی کو دیا جائے گا۔ ہاں اگر کسی پر قرض ہو اور وہ اس سے قرض ادا کرے تو تو پھر پچاس دراہم سے زائد دے سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10727]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10727، ترقيم محمد عوامة 10535)