حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عَمْرٍو، عَنْ فُضَيْلٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ عَنْ أَصْحَابِ الْأَهْوَاءِ؟ قَالَ:" مَا كَانُوا يَسْأَلُونَ إلَّا عَنِ الْحَاجَةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اہل اہواء کو زکوٰۃ دینے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا وہ لوگ سوال نہیں کرتے مگر حاجت کے وقت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10729، ترقيم محمد عوامة 10537)