☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10537
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10537
حدیث نمبر: 10537 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عَمْرٍو، عَنْ فُضَيْلٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ عَنْ أَصْحَابِ الْأَهْوَاءِ؟ قَالَ:" مَا كَانُوا يَسْأَلُونَ إلَّا عَنِ الْحَاجَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اہل اہواء کو زکوٰۃ دینے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا وہ لوگ سوال نہیں کرتے مگر حاجت کے وقت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10729، ترقيم محمد عوامة 10537)
پچھلی حدیث → (10536) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10538)