☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10229
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10229
حدیث نمبر: 10229 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ زَيْدٍ، سَمِعْتُ مُجَاهِدًا، يَقُولُ: " أَحْصِهِ فَإِذَا عَلِمْتَ فَزَكِّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن زید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ (یتیم کا مال) شمار کرتے رہو۔ جب آپکو معلوم ہوجائے (کہ زکوٰۃ کو پہنچ گیا ہے) تو زکوٰۃ ادا کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10413، ترقيم محمد عوامة 10229)
پچھلی حدیث → (10228) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10230)