حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ: سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ عَنْ مَالِ الْيَتِيمِ فِيهِ زَكَاةٌ؟ قَالَ:" نَعَمْ، وَلَوْ كَانَ عندِي مَا زَكَّيْتُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے یتیم کے مال کے بارے میں دریافت کیا کہ کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا کہ جی ہاں۔ اگر وہ میرے پاس ہوتا تو میں اس کی زکوٰۃ نہ دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10412، ترقيم محمد عوامة 10228)