حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ زَيْدٍ، سَمِعْتُ مُجَاهِدًا، يَقُولُ: " أَحْصِهِ فَإِذَا عَلِمْتَ فَزَكِّهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن زید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ (یتیم کا مال) شمار کرتے رہو۔ جب آپکو معلوم ہوجائے (کہ زکوٰۃ کو پہنچ گیا ہے) تو زکوٰۃ ادا کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10413، ترقيم محمد عوامة 10229)