حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُؤْخَذُ مِنَ النَّخْلِ وَالْمَاشِيَةِ، فَأَمَّا الْمَالُ فَحَتَّى يَحْتَلِمَ، يَعني مَالَ الْيَتِيمِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ کھجور کے درخت اور جانوروں پر زکوٰۃ لی جائے گی باقی رہا یتیم کا مال تو اس پر تب تک زکوٰۃ نہیں ہے جب تک وہ بالغ نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10414، ترقيم محمد عوامة 10230)