☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10228
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10228
حدیث نمبر: 10228 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ: سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ عَنْ مَالِ الْيَتِيمِ فِيهِ زَكَاةٌ؟ قَالَ:" نَعَمْ، وَلَوْ كَانَ عندِي مَا زَكَّيْتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے یتیم کے مال کے بارے میں دریافت کیا کہ کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا کہ جی ہاں۔ اگر وہ میرے پاس ہوتا تو میں اس کی زکوٰۃ نہ دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10412، ترقيم محمد عوامة 10228)
پچھلی حدیث → (10227) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10229)