☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10214
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10214
حدیث نمبر: 10214 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى، وَحَنْظَلَةَ، وَحُمَيْدٌ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّ عَائِشَةَ :" كَانَتْ تُبْضِعُ أَمْوَالَهُمْ فِي الْبَحْرِ وَتُزَكِّيهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا یتیموں کے مال کو تجارت پر لگایا کرتی تھیں اور اس پر زکوٰۃ ادا فرمایا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10398، ترقيم محمد عوامة 10214)
پچھلی حدیث → (10213) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10215)