☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 10040
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 10040
حدیث نمبر: 10040 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ " صَاحِبُ الْبَقَرِ بِمَا فَوْقَ الْفَرِيضَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ فریضہ سے اوپر جو کچھ ہے وہ گائے والے کا ہے (یہاں تک کہ دوسرے فریضے تک پہنچ جائے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10212]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10212، ترقيم محمد عوامة 10040)
پچھلی حدیث → (10039) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10041)