حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حَبَّابٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " مَا زَادَ فَبِالْحِسَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جو (فریضہ سے) زیادہ ہو اس پر اسی کے حساب سے زکوٰۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10213، ترقيم محمد عوامة 10041)