حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ، أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الْفُضُولِ شَيْءٌ إلَّا أَنْ يَكُونَ تَأْلِيفٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ نصاب سے زائد پر کچھ نہیں ہے۔ یہاں تک کہ وہ زائد بھی نصاب کی مقدار تک پہنچ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10214]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10214، ترقيم محمد عوامة 10042)