حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ " صَاحِبُ الْبَقَرِ بِمَا فَوْقَ الْفَرِيضَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ فریضہ سے اوپر جو کچھ ہے وہ گائے والے کا ہے (یہاں تک کہ دوسرے فریضے تک پہنچ جائے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10212]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10212، ترقيم محمد عوامة 10040)