حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا، قُلْتُ: إنْ كَانَتْ خَمْسِينَ بَقَرَةً، فَقَالَ الْحَكَمُ:" فِيهَا مُسِنَّةٌ" وَقَالَ حَمَّادٌ:" بِحِسَابِ ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا کہ پچاس گائے پر کتنی زکوٰۃ ہے؟ حضرت حکم نے فرمایا ایک مسنہ ہے اور حضرت حماد نے فرمایا اسی کے حساب سے آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10211]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10211، ترقيم محمد عوامة 10039)