☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سورۃ surah114 — Surah An-Nas
رکوع 1 از 1 آیات 1–6
قرآن کریم← سورۃ surah114← رکوع 1

قرآن مجید

قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾ مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾ اِلٰہِ النَّاسِ ۙ﴿۳﴾ مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۬ۙ الۡخَنَّاسِ ۪ۙ﴿۴﴾ الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾ مِنَ الۡجِنَّۃِ وَ النَّاسِ ٪﴿۶﴾

اردو ترجمہ

ترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودی
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب ﴿۱﴾ انسانوں کے بادشاہ ﴿۲﴾ انسانوں کے حقیقی معبود کی ﴿۳﴾ اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے ﴿۴﴾ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے ﴿۵﴾ خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے ﴿۶﴾

تفسیر

تفہیم القرآن مولانا مودودیؒ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے ربّ، انسانوں کے بادشاہ، انسانوں کے حقیقی معبُود کی 1 اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے،2 جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے خواہ وہ جِنّوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔3 ؏۱
← پچھلا رکوع پوری سورۃ اگلا رکوع →