☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سورۃ surah111 — Surah Al-Masad
رکوع 1 از 1 آیات 1–5
قرآن کریم← سورۃ surah111← رکوع 1

قرآن مجید

تَبَّتۡ یَدَاۤ اَبِیۡ لَہَبٍ وَّ تَبَّ ؕ﴿۱﴾ مَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُ مَالُہٗ وَ مَا کَسَبَ ؕ﴿۲﴾ سَیَصۡلٰی نَارًا ذَاتَ لَہَبٍ ۚ﴿ۖ۳﴾ وَّ امۡرَاَتُہٗ ؕ حَمَّالَۃَ الۡحَطَبِ ۚ﴿۴﴾ فِیۡ جِیۡدِہَا حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ ٪﴿۵﴾

اردو ترجمہ

ترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودی
ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہ ﴿۱﴾ اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا ﴿۲﴾ ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا ﴿۳﴾ اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والی ﴿۴﴾ اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی ﴿۵﴾

تفسیر

تفہیم القرآن مولانا مودودیؒ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ٹوٹ گئے ابو لہب کے ہاتھ اور نامراد ہوگیا وہ۔1 اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا۔2 ضرور وہ شُعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورُو بھی،3 لگائی بُجھائی کرنے والی،4 اُس کی گردن میں مونجھ کی رسّی ہو گی۔ 5 ؏۱
← پچھلا رکوع پوری سورۃ اگلا رکوع →