بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 5165 — باب: کیا جس کی ناک کٹ جائے وہ سونے کی ناک لگوا سکتا ہے؟
کتب سنن نسائی کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل باب: کیا جس کی ناک کٹ جائے وہ سونے کی ناک لگوا سکتا ہے؟ حدیث 5165
حدیث نمبر: 5165 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قُتَيْبَةُ ، يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، أَبِي الْأَشْهَبِ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ طَرَفَةَ ، عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ بْنِ كُرَيْبٍ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ , قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ طَرَفَةَ، عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ بْنِ كُرَيْبٍ، قَالَ: وَكَانَ جَدُّهُ , قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَّهُ رَأَى جَدَّهُ أُصِيبَ أَنْفُهُ يَوْمَ الْكُلَابِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، قَالَ: فَاتَّخَذَ أَنْفًا مِنْ فِضَّةٍ، فَأَنْتَنَ عَلَيْهِ , فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَّخِذَهُ مِنْ ذَهَبٍ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبدالرحمٰن بن طرفہ کہتے ہیں کہ انہوں نے دیکھا کہ جاہلیت میں جنگ کلاب کے دن ان کے دادا (عرفجہ بن اسد رضی اللہ عنہ) کی ناک کٹ گئی، تو انہوں نے چاندی کی ناک بنوائی، پھر اس میں بدبو آ گئی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ سونے کی ناک بنوا لیں۔ [سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5165]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر ما قبلہ (حسن)»
قال الشيخ الألباني
حسن
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: حسن
← پچھلی حدیث (5164) باب پر واپس اگلی حدیث (5166) →