بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
من كتاب الاحدود
حدود کے مسائل
Sunan Darimi
Home کتب سنن دارمی حدود کے مسائل
# باب احادیث دیکھیں
1
تین آدمی مرفوع القلم ہیں
باب: «رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلاَثَةٍ».
2333
2
جن چیزوں سے مسلمان کا قتل کرنا جائز ہو جاتا ہے
باب مَا يَحِلُّ بِهِ دَمُ الْمُسْلِمِ:
2334 – 2335
3
چوری کا مال برآمد کرنے کے بعد چور کو چھوڑ دیا جائے؟
باب السَّارِقِ يُوهَبُ مِنْهُ السَّرِقَةُ بَعْدَ مَا سَرَقَ:
2336
4
کتنی قیمت کی چیز میں ہاتھ کاٹا جائے گا؟
باب مَا تُقْطَعُ فِيهِ الْيَدُ:
2337 – 2338
5
حاکم کے پاس حدود کے سلسلے میں سفارش کا بیان
باب الشَّفَاعَةِ في الْحَدِّ دُونَ السُّلْطَانِ:
2339
6
چوری کا اعتراف کرنے والے کے ساتھ سلوک کرنے کا بیان
باب الْمُعْتَرِفِ بِالسَّرِقَةِ:
2340
7
پھل فروٹ کی چوری میں ہاتھ نہ کاٹے جانے کا بیان
باب مَا لاَ يُقْطَعُ فِيهِ مِنَ الثِّمَارِ:
2341 – 2346
8
چوری کرنے والوں میں سے جس کا ہاتھ نہ کاٹا جائے اس کا بیان
باب مَا لاَ يُقْطَعُ مِنَ السُّرَّاقِ:
2347
9
شراب پینے پر حد کا بیان
باب في حَدِّ الْخَمْرِ:
2348 – 2349
10
شراب پینے والا جب چوتھی بار حاکم کے پاس لایا جائے اس کا بیان
باب في شَارِبِ الْخَمْرِ إِذَا أُتِيَ بِهِ الرَّابِعَةَ:
2350
11
جرائم پر تعزیر کا بیان
باب التَّعْزِيرِ في الذُّنُوبِ:
2351
12
زنا کے اعتراف کا بیان
باب الاِعْتِرَافِ بِالزِّنَا:
2352 – 2354
13
زنا کا اعتراف کر کے پھر کوئی اس کا انکار کر دے
باب الْمُعْتَرِفِ يَرْجِعُ عَنِ اعْتِرَافِهِ:
2355
14
رجم کرنے کا ارادہ ہو تو گڑھا کھود لیا جائے
باب الْحَفْرِ لِمَنْ يُرَادُ رَجْمُهُ:
2356 – 2357
15
اگر اہل کتاب مسلم حکام سے فیصلہ کرائیں تو اس کا کیا حکم ہے؟
باب في الْحُكْمِ بَيْنَ أَهْلِ الْكِتَابِ إِذَا تَحَاكَمُوا إِلَى حُكَّامِ الْمُسْلِمِينَ:
2358
16
شادی شدہ زنا کرنے والوں کی حد کا بیان
باب في حَدِّ الْمُحْصَنِينَ بِالزِّنَا:
2359 – 2360
17
حاملہ عورت زنا کا اعتراف کر لے تو کیا کیا جائے؟
باب الْحَامِلِ إِذَا اعْتَرَفَتْ بِالزِّنَا:
2361 – 2362
18
لونڈی اور غلام اگر زنا کریں تو حاکم وقت کے بجائے ان کے مالک ہی ان پر حد نافذ کر سکتے ہیں
باب في الْمَمَالِيكِ إِذَا زَنَوْا يُقِيمُ عَلَيْهِمْ سَادَتُهُمُ الْحَدَّ دُونَ السُّلْطَانِ:
2363
19
آیتِ شریفہ: «أَوْ يَجْعَلَ اللَّهُ لَهُنَّ سَبِيلًا» کی تفسیر
باب في تَفْسِيرِ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {أَوْ يَجْعَلَ اللَّهُ لَهُنَّ سَبِيلاً}:
2364 – 2365
20
جو آدمی اپنی بیوی کی لونڈی سے زنا کرے اس کا بیان
باب فِيمَنْ يَقَعُ عَلَى جَارِيَةِ امْرَأَتِهِ:
2366 – 2367
21
جس پر حد جاری کی جائے وہ اس کے لئے کفارہ ہے
باب الْحَدُّ كَفَّارَةٌ لِمَنْ أُقِيمَ عَلَيْهِ:
2368