☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 621
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 621
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ لِي طَاوُسٌ: "اذْهَبْ بِنَا نُجَالِسْ النَّاسَ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
عمرو بن مسلم سے مروی ہے کہ امام طاؤوس رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: ہمیں لے چلو لوگوں کے پاس بیٹھیں گے (یعنی مذاکرہ حدیث کے لئے)۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 621]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 623] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دوسری جگہ نہیں مل سکی۔
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (620) Back to Bab Next Hadith → (622)