أَبُو مَسْلَمَةَ ، أَبِي نَضْرَةَ ، أَبي سَعيدٍ
أَخْبَرَنَا أَبُو مَسْلَمَةَ يُعْنِي، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَن أَبي سَعيدٍ، وَفِيهِ كَلَامٌ أَكْثَرُ مِنْ هَذَا..
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابوسلمۃ ابونضرة کے طریق سے سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے یہی قول روایت کرتے ہیں، اس میں اُس سے زیادہ کلام ہے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 620]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «، [مكتبه الشامله نمبر: 622] »
وضاحت
(تشریح حدیث 619)
یہ روایت بھی بالکل مذکور بالا الفاظ میں مروی ہے اور اس میں کچھ زیادہ کلام ہے۔
اور اس کی بھی سند صحیح ہے۔