بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 505 — کتابت حدیث کی اجازت کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ کتابت حدیث کی اجازت کا بیان حدیث 505
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَى أَهْلِ الْمَدِينَةِ: "أَنْ انْظُرُوا حَدِيثَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاكْتُبُوهُ، فَإِنِّي قَدْ خِفْتُ دُرُوسَ الْعِلْمِ وَذَهَابَ أَهْلِهِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عبداللہ بن دینار نے فرمایا کہ عمر بن عبدالعزيز رحمہ اللہ نے اہل مدینہ کو لکھا کہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تلاش کر کے اس کو لکھ لیں، مجھے علم کے مٹ جانے اور اہل علم کے ختم ہو جانے یا چلے جانے کا خوف ہے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 505]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 505] »
اس کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [المحدث الفاصل 346] ، [تقييد العلم ص: 106] ، [مفتاح الجنة ص: 32] و [مجمع الزوائد محقق 418/2]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (504) باب پر واپس اگلی حدیث (506) →