بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 506 — کتابت حدیث کی اجازت کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ کتابت حدیث کی اجازت کا بیان حدیث 506
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، قَالَ: "يَعِيبُونَ عَلَيْنَا الْكِتَابَ، وَقَدْ قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي فِي كِتَابٍ سورة طه آية 52".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابوملیح (اسامہ بن عمیر) نے کہا: ہم کو لوگ کتابت کرنے کا عیب لگاتے ہیں، حالانکہ الله تعالیٰ کا فرمان ہے: « ﴿ عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي فِي كِتَابٍ ﴾ » [طه: 52/20] یعنی اس کا علم میرے رب کے پاس مکتوب ہے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 506]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 506] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 6478] ، [تقييد العلم ص: 110] و [جامع بيان العلم 407]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (505) باب پر واپس اگلی حدیث (507) →