☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 3532
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 3532
عُبَيْدُ اللَّهِ ، سُفْيَانَ ، مَنْصُورٍ ، طَلْحَةَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ ، الْبَرَاءِ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنْ الْبَرَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "زَيِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِكُمْ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن کو اپنی آواز کے ساتھ زینت دو۔“ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3532]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3543] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 1468] ، [نسائي 1014] ، [ابن ماجه 1342] ، [أبويعلی 1687، 1706] ، [ابن حبان 749] ، [موارد الظمآن 660] ، [فضائل القرآن لأبي عبيد 160] ، [فضائل القرآن للرازي، ص: 190، وغيرهم]
وضاحت
(تشریح احادیث 3524 سے 3532)
اس حدیث میں قرآن کو اپنی آواز سے آراستہ کرنے کا مطلب یہی ہے کہ خوش آوازی کے ساتھ قرآن پڑھو، یہ مطلب نہیں کہ میوزک یا گانے کی طرح آواز نکالو۔
واللہ اعلم۔
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (3531) Back to Bab Next Hadith → (3533)