بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3531 — ترنم کے ساتھ قرآن پڑھنے کا بیان
کتب سنن دارمی قرآن کے فضائل ترنم کے ساتھ قرآن پڑھنے کا بیان حدیث 3531
حدیث نمبر: 3531 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:"دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَمِعَ قِرَاءَةَ رَجُلٍ، فَقَالَ:"مَنْ هَذَا"؟ قِيلَ: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَيْسٍ، قَالَ: "لَقَدْ أُوتِيَ هَذَا مِزْمَارًا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائے تو ایک صحابی کی قراءات سنی، فرمایا: یہ کون ہیں؟ عرض کیا گیا: عبداللہ بن قیس (سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ) ہیں، فرمایا: ان کو آل داؤد کی مزامیر میں (سریلی) آواز عطا کی گئی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3531]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 3542] »
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ابن ماجه 1341] ، [ابن حبان 7196] و [موارد الظمآن 2264]
الحكم: إسناده حسن
← پچھلی حدیث (3530) باب پر واپس اگلی حدیث (3532) →