بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3532 — ترنم کے ساتھ قرآن پڑھنے کا بیان
کتب سنن دارمی قرآن کے فضائل ترنم کے ساتھ قرآن پڑھنے کا بیان حدیث 3532
حدیث نمبر: 3532 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُبَيْدُ اللَّهِ ، سُفْيَانَ ، مَنْصُورٍ ، طَلْحَةَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ ، الْبَرَاءِ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنْ الْبَرَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "زَيِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِكُمْ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: قرآن کو اپنی آواز کے ساتھ زینت دو۔ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3532]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3543] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 1468] ، [نسائي 1014] ، [ابن ماجه 1342] ، [أبويعلی 1687، 1706] ، [ابن حبان 749] ، [موارد الظمآن 660] ، [فضائل القرآن لأبي عبيد 160] ، [فضائل القرآن للرازي، ص: 190، وغيرهم]
وضاحت
(تشریح احادیث 3524 سے 3532)
اس حدیث میں قرآن کو اپنی آواز سے آراستہ کرنے کا مطلب یہی ہے کہ خوش آوازی کے ساتھ قرآن پڑھو، یہ مطلب نہیں کہ میوزک یا گانے کی طرح آواز نکالو۔
واللہ اعلم۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (3531) باب پر واپس اگلی حدیث (3533) →