بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3130 — حمیل کو میراث دینے کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان حمیل کو میراث دینے کا بیان حدیث 3130
حدیث نمبر: 3130 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مِنْ بَنِي أُمَيَّةَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ ضَمْرَةَ، وَالْفُضَيْلِ بْنِ فَضَالَةَ، وَابْنِ أَبِي عَوْفٍ، وراشد، وعطية، قَالُوا: "لَا يُوَرَّثُ الْحُمَلَاءُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابوبکر بن عبداللہ بن ابی مریم سے مروی ہے: ضمرة، فضیل بن فضالہ، ابن ابی عوف، راشد اور عطیہ سب نے کہا: حمیل وارث نہ ہوں گے۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3130]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف جدا أبو سعيد مجهول وأبو بكر بن عبد الله بن أبي مريم ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 3139] »
اس اثر کی سند میں ابوسعید مجہول، اور ابوبکر ضعیف ہیں، اس لئے ضعیف جدا ہے۔ کسی اور جگہ یہ اثر نہیں ملا۔
الحكم: إسناده ضعيف جدا أبو سعيد مجهول وأبو بكر بن عبد الله بن أبي مريم ضعيف
← پچھلی حدیث (3129) باب پر واپس اگلی حدیث (3131) →