بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3129 — حمیل کو میراث دینے کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان حمیل کو میراث دینے کا بیان حدیث 3129
حدیث نمبر: 3129 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "وَرِّثْ الْحَمِيلَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
منصور سے روایت ہے ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: حمیل (اٹھا کر لایا گیا بچہ) وارث ہو گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3129]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3138] »
منصور: ابن المعتمر ہیں، اور اسرائیل: ابن یونس، اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11421] ، [عبدالرزاق 19181] ، [ابن منصور 256] ، [المحلی 303/9]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (3128) باب پر واپس اگلی حدیث (3130) →