بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2532 — نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کہ ”ہم مشرکین سے مدد نہیں لیتے“ کا بیان
کتب سنن دارمی سیر کے مسائل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کہ ”ہم مشرکین سے مدد نہیں لیتے“ کا بیان حدیث 2532
حدیث نمبر: 2532 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَكِيعٌ ، مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نِيَار ، عُرْوَةَ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نِيَار، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "إِنَّا لَا نَسْتَعِينُ بِمُشْرِكٍ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ہم مشرک سے مدد نہیں لیتے۔ [سنن دارمي/من كتاب السير/حدیث: 2532]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2538] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 1817] ، [أبوداؤد 2732] ، [ترمذي 1558] ، [ابن ماجه 2832] ، [ابن حبان 4726]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (2531) باب پر واپس اگلی حدیث (2533) →