☽ 3 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارمي

حديث رقم: 2501
الكتب← سنن الدارمي← الأبواب← الباب← حديث رقم 2501
مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، سُفْيَانَ ، مَنْصُورٍ ، أَبِي وَائِلٍ ، أَبِي مُوسَى
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "فُكُّوا الْعَانِيَ وَأَطْعِمُوا الْجَائِعَ".
الترجمة: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قیدی کو چھڑایا کرو، بھوکے کو کھانا کھلایا کرو۔“ [سنن دارمي/من كتاب السير/حدیث: 2501]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح على شرط البخاري، [مكتبه الشامله نمبر: 2508] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 3046] ، [أبويعلی 7325] ، [ابن حبان 3324]
وضاحت
(تشریح حدیث 2500)
بخاری شریف میں مزید یہ ہے کہ مریض کی عیادت کرو۔
یہ امور حقوقِ انسانیت اور ایمان و اخلاق سے تعلق رکھتے ہیں، اور دنیا میں ان کی بڑی اہمیت ہے۔
مظلوم قیدی کو آزاد کرانا اتنی بڑی نیکی ہے جس کے ثواب کا انداز نہیں کیا جا سکتا، اسی طرح بھوکوں کو کھانا کھلانا وہ عمل ہے جس کی تعریف بہت سی آیاتِ قرآنیہ اور احادیثِ نبویہ میں ہے، اور عیادتِ مریض حقوقِ مسلم میں مسنون ہے، حقوقِ انساں کا ڈھنڈورا پیٹنے والے ذرا ان تعلیمات پر غور کریں۔
الحكم: إسناده صحيح على شرط البخاري
الحديث السابق → (2500) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (2502)