بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2023 — درندوں کی کھال اوڑھنے (استعمال کرنے) کی ممانعت کا بیان
کتب سنن دارمی قربانی کے بیان میں درندوں کی کھال اوڑھنے (استعمال کرنے) کی ممانعت کا بیان حدیث 2023
حدیث نمبر: 2023 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُسَدَّدٌ ، يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، سَعِيدٍ ، قَتَادَةَ ، أَبِي الْمَلِيحِ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدٍ عن قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابوملیح نے اپنے والد سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی طرح روایت کیا۔ [سنن دارمي/من كتاب الاضاحي/حدیث: 2023]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2027] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 4132، وغيره من المراجع المذكورة آنفا]
وضاحت
(تشریح حدیث 2022)
ان روایات سے درندوں کی کھال بچھانے اور پہننے کی ممانعت ثابت ہوئی کیونکہ دنیا داروں میں ان کا بچھانا اور پہننا باعثِ نخوت و تکبر ہوتا ہے، (وحیدی)۔
ابوداؤد کی ایک روایت (4128) میں ہے: جن لوگوں کے پاس چیتے کی کھال ہو ان سے فرشتے جدا ہو جاتے ہیں۔
اس لئے شیر چیتے کی کھالوں پر بیٹھنا جائز نہیں۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (2022) باب پر واپس اگلی حدیث (2024) →