بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 183 — ہر سوال کا جواب دے دینے والے مفتی کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ ہر سوال کا جواب دے دینے والے مفتی کا بیان حدیث 183
مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، عُمَيْرُ بْنُ عَرْفَجَةَ ، رَزِينٌ أَبُو النُّعْمَانِ ، عَلِيِّ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا عُمَيْرُ بْنُ عَرْفَجَةَ، حَدَّثَنَا رَزِينٌ أَبُو النُّعْمَانِ، عَنْ عَلِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ: "إِذَا سُئِلْتُمْ عَمَّا لَا تَعْلَمُونَ، فَاهْرُبُوا"، قَالُوا: وَكَيْفَ الْهَرَبُ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ؟، قَالَ:"تَقُولُونَ: اللَّهُ أَعْلَمُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابونعمان رزین سے مروی ہے کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے کہا: تم سے جب ایسی چیز کے بارے میں پوچھا جائے جس کا تمہیں علم نہیں، تو اس کے جواب سے دور بھاگو۔ رزین نے کہا: امیر المؤمنین! بتایئے کیسے بھاگیں؟ فرمایا: «الله أعلم» کہہ دو۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 183]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «لم يحكم عليه المحقق، [مكتبه الشامله نمبر: 183] »
اس کو صرف امام دارمی نے روایت کیا ہے۔ نیز دیکھئے: مذکورہ بالا تخریج۔
الحكم: لم يحكم عليه المحقق
← پچھلی حدیث (182) باب پر واپس اگلی حدیث (184) →