بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 182 — ہر سوال کا جواب دے دینے والے مفتی کا بیان
کتب سنن دارمی مقدمہ ہر سوال کا جواب دے دینے والے مفتی کا بیان حدیث 182
أَبُو نُعَيْمٍ ، شَرِيكٌ ، عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، أَبِي الْبَخْتَرِيِّ ، عَلِيٍّ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ، قَالَ: "يَا بَرْدَهَا عَلَى الْكَبِدِ أَنْ تَقُولَ لِمَا لَا تَعْلَمُ: اللَّهُ أَعْلَمُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابوالبختری نے روایت کیا: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کتنا ہی اچھا ہو (کلیجے میں ٹھنڈک ہو) جس چیز کو تم نہ جانتے ہو کہدو: «الله أعلم» [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 182]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف شريك متأخر السماع من عطاء، [مكتبه الشامله نمبر: 182] »
اس قول کی سند بھی ضعیف ہے۔ ابوالبختری کا نام سعید بن فیروز ہے جن کا لقاء سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ثابت نہیں ہے۔ یہ روایت [الفقيه والمتفقه 71/2] میں کئی طرق سے موجود ہے، اور اس کے صحیح شواہد بھی موجود ہیں، معنی بھی صحیح ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف شريك متأخر السماع من عطاء
← پچھلی حدیث (181) باب پر واپس اگلی حدیث (183) →