بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1108 — حیض والی عورتوں کا اپنے شوہر کی کنگھی کر نے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حیض والی عورتوں کا اپنے شوہر کی کنگھی کر نے کا بیان حدیث 1108
حدیث نمبر: 1108 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ، عَنْ الْحَسَنِ"أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ امْرَأَةٍ حَائِضٍ شَرِبَتْ مِنْ مَاءٍ، أَيُتَوَضَّأُ بِهِ؟ فَضَحِكَ، وَقَالَ: نَعَمْ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
امام حسن رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: حائضہ عورت جو پانی پئے (پھر اس کے بچے ہوئے) سے وضو کیا جا سکتا ہے؟ وہ ہنسے اور فرمایا: ہاں۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1108]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1112] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 34/1] و [مصنف عبدالرزاق 391، 393]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1107) باب پر واپس اگلی حدیث (1109) →