بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1107 — حیض والی عورتوں کا اپنے شوہر کی کنگھی کر نے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حیض والی عورتوں کا اپنے شوہر کی کنگھی کر نے کا بیان حدیث 1107
حدیث نمبر: 1107 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو الْوَلِيدِ ، شُعْبَةُ ، سُلَيْمَانُ ، ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ ، الْقَاسِمِ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ سُلَيْمَانُ: أَخْبَرَنِي عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا: "نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ"، قَالَتْ: إِنِّي حَائِضٌ، قَالَ:"إِنَّهَا لَيْسَتْ فِي يَدِكِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
قاسم سے مروی ہے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مجھے مصلّٰی (جائے نماز) دے دو، تو انہوں نے عرض کیا: میں حائضہ ہوں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: وہ (یعنی: حیض) تمہارے ہاتھ میں تھوڑے ہی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1107]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1111] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 298] ، [أبوداؤد 261] ، [نسائي 272] ، [ترمذي 134] و [أبوعوانه 313/1]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1106) باب پر واپس اگلی حدیث (1108) →