بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1109 — حیض والی عورتوں کا اپنے شوہر کی کنگھی کر نے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حیض والی عورتوں کا اپنے شوہر کی کنگھی کر نے کا بیان حدیث 1109
حدیث نمبر: 1109 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ ، الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ ، حَرَامِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَجَّاجِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ حَرَامِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَمِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مُؤَاكَلَةِ الْحَائِضِ، قَالَ:"وَاكِلْهَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا عبداللہ بن سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے حائضہ کے ساتھ کھانا کھانے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس کے ساتھ کھاؤ۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1109]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1113] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسند أحمد 342/4، 293/5] ، [ترمذي 133] ، [ابن ماجة 651] ، [سنن أبى داؤد 212 وغيرهم]
وضاحت
(تشریح احادیث 1093 سے 1109)
امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا: تمام علماء کا یہی قول ہے کہ حائضہ کے ساتھ کھانا کھانے میں کوئی مضائقہ نہیں ... الخ۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1108) باب پر واپس اگلی حدیث (1110) →