حَمَّادٍ
أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مُصَافَحَةِ الْيَهُودِيِّ، وَالنَّصْرَانِيِّ، وَالْمَجُوسِيِّ، وَالْحَائِضِ "فَلَمْ يَرَ فِيهِ وُضُوءًا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
حماد نے کہا: میں نے امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے یہودی، نصرانی، مجوسی اور حائضہ سے مصافحہ کرنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے وضو کرنے کا عندیہ نہیں دیا۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1100]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1104] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 455]
الحكم: إسناده صحيح